پاکستان نیوز پوائنٹ
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے دمشق اور حلب ایئرپورٹس پر بڑی تعداد میں بم برسائے جس کے سبب رن وے کو شدید نقصان پہنچا اور وہ غیر فعال ہو گئے۔ بمباری کے دوران 2 شامی شہری شہید بھی ہوئے، دونوں ایئرپورٹس پر گزشتہ ہفتے بھی بمباری کی گئی تھی۔
