امریکا میں سوشل میڈیا ایپ تک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی امریکی سپریم کورٹ نے فیصلہ جاری کر دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
نیشنل سیکیورٹی کی بنیاد پر ٹک ٹاک کی بندش کا قانون ہفتے کو نافذ العمل ہوا۔ چینی کمپنی کو امریکا میں ٹک ٹاک کی ذیلی شاخ غیر چینی خریدار کو بیچنے کی ڈیڈ لائن ختم ہوئی تھی۔ اس حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پابندی کے قانون پر عمل درآمد نہیں کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *