اوگرا کا نوٹس بے اثر دکانداروں نے ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی کر دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 250 روپے سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو پر پہنچ گئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں ایل پی جی کا الگ ریٹ چل رہا ہے،سردیوں سے قبل قیمت میں من مانا اضافہ کردیا جاتا ہے ۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث ایل پی جی ہر سال سردیوں میں 300 روپے سے اوپر چلی جاتی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *