بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *