روس سے پہلی خصوصی ریلیف پرواز سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکساتان پہنچ گئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ کراچی
روس سے پہلی خصوصی ریلیف پرواز سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر پاکساتان پہنچ گئی ہے۔اس موقع پر روسی قونصل جنرل ،وزارت خارجہ ،این ڈی ایم اے افسران ایئرپورٹ پر موجود تھے ، روسی قونصل جنرل نے امدادی سامان متعلقہ حکام کے حوالے کیا۔امدادی سامان سندھ حکومت کے صوبائی وزیر رسول بخش چانڈیو نے وصول کیا۔روس سے پہلی خصوصی ریلیف پرواز امدادی سامان لے کر کراچی پہنچی امدادی سامان میں چاول،خوردنی تیل، دودھ ، خیمے، پانی اور دیگر اشیا شامل ہیں۔سامان میں خیمے، کمبل، کھانے پینے کی اشیا پاکستان کو سیلاب متاثرہ افراد کے لیے بھیجی گئیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

العربية简体中文NederlandsEnglishFrançaisDeutschItalianoPortuguêsРусскийEspañolاردو