پاکستان نیوز پوائنٹ
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی،شرح سود 19.50 فیصد سے کم ہوکر 17.50 فیصد کردی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاکہ مہنگائی کی شرح میں کمی دیکھی جارہی ہے ،مہنگائی کی شرح 34 ماہ کی کم سطح سنگل ڈیجٹ میں آگئی ہے ،اگست 2024 میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد رہی ،مرکزی بینک کا مزید کہناتھا کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ میں بھی کمی دیکھی گئی ہے ،اگست 24 میں تجارتی خسارہ میں بھی کمی ہوئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *