پاکستان نیوز پوائنٹ
چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں نگران وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی۔تاہم سینیٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ سینیٹر کامران مرتضٰی نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی مخالفت کی۔
