پاکستان اور آرمینیا نے دوطرفہ تعلقات میں نیا باب رقم کیا ہے صدر مملکت کا یوم آزادی پر پیغام

پاکستان نیوز پوائنٹ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی میں چار اہم خارجی کمانڈروں سمیت 9 دہشت گردوں کا خاتمہ سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور بہادری کا مظہر ہے ایوان صدر کے میڈیا وِنگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ فتنہ الخوارج کے خلاف عزم استحکام کے تحت کارروائیاں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہیں گی اور دہشتگردوں کے غیر ملکی سرپرستوں اور ان کے مقامی سہولت کاروں کی ہر سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *