ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2711ڈالر کی سطح پر آگئی۔اضافے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 300روپے کے اضافے سے 283200روپے ہوگئی۔اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 257روپے کے اضافے سے 242798 روپے کی سطح پر آگئی۔سونے کی قیمت میں اضافے کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 3372روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 2890 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *