عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 535 ملین ڈالر قرض کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ
اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق یہ رقم سماجی تحفظ، موسمی تبدیلی اور زراعت و لائیو اسٹاک شعبے میں استعمال ہوگی۔ عالمی بینک کے مطابق اس رقم میں سے 4 سو ملین ڈالر سماجی تحفظ منصوبے کے لیے ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق سندھ میں زراعت اور لائیو اسٹاک کے لیے 135ملین ڈالر خرچ ہوں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *