عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

پاکستان نیوز پوائنٹ
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 71.06 ڈالر ،ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل قیمت 67.67 ڈالر پر آگئی . غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ قیمت چند مہینوں کی کم ترین سطح پر ہیں، تیل کی قیمتوں می کمی کی وجہ لیبیا سے طلب اور رسد میں اضافہ ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *