پاکستان نیوز پوائنٹ
استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان عون چودھری نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے استقبال کے معاملے پر پارٹی لیڈرشپ کو اپنی وضاحت پیش کردی ہے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عون چودھری کاکہنا ہے کہ شہبازشریف کابینہ کا ڈیڑھ سال حصہ رہا ہوں،سیاست سے ہٹ کر انسانی رشتے بھی ہوتے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ پارٹی لیڈرشپ کو اپنی وضاحت پیش کردی ہے۔
