فلسطینیوں کی امداد کیلئے بھیجی گئی عالمی امداد کا پہلا ٹرک مصر کے راستے فلسطین میں داخل ہوگیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
فلسطینیوں کی امداد کیلئے بھیجی گئی عالمی امداد کا پہلا ٹرک مصر کے راستے فلسطین میں داخل ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مصر کی رفع سرحد کے راستے مظلوم فلسطینیوں کیلئے بھیجی جانے والی امداد کا پہلا ٹرک فلسطین میں داخل ہوگیا ہے۔اس سے قبل اسرائیل کی مسلسل مقبوضہ غزہ پر بمباری کی وجہ سے امدادی سامان کو بھی جانے کی اجازت نہیں تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *