لاہورکا ڈیڑھ سوسال پرانا چڑیا گھرپچاس کروڑروپے میں نجی کمپنی کوٹھیکے پردیدیاگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
نیلامی میں مال روڈ اور لارنس روڈ کی پارکنگ ٹکٹ،انٹری ٹکٹ ، فش ایکویریم ،ہولوورس، ورچوئل رئیلٹی شامل ہے،واک تھرو ایوری اور سانپ گھرکی انٹری ٹکٹ کابھی ٹھیکہ اب سیاحوں کوہرشعبے کیلئے الگ الگ ٹکٹ خریدنا ہوگی۔ ڈی جی وائلڈ لائف مدثرریاض ملک کاکہناتھا چڑیا گھرکی انٹری ٹکٹ 100 روپے ہی ہوگی،چڑیاگھرکی سیر کو آئے بڑوں اوربچوں کاکہناہے سانپ گھر اور دیگر جانوروں پر ٹکٹ وصول نہ کی جائے،چڑیا گھر میں ابھی الیکٹرانک جھولوں،جمپنگ اورکینٹین کے ٹھیکوں کی نیلامی ہونا باقی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *