لاہور میں درجہ حرارت سے کہیں زیادہ کی گرمی محسوس ہونے لگی

پاکستان نیوز پوائنٹ
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ گرمی کی شدت 47 ڈگری کی محسوس کی جارہی ہے۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر میں بارشوں کے پیشِِ نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں 26جون تا یکم جولائی تک بارشوں کا امکان ہے۔ راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالا اور نارووال میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *