سونے کی فی تولہ قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 19ہزار 862 کا ہوگیا۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر 3 لاکھ 59 ہزار 963 روپے ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35 ڈالر بڑھ کر 3975 ڈالر فی اونس ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *