ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔سونے کی فی تولہ نرخ مزید 2900 روپے بڑھ گئے ہیں.اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 62 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔دس گرام سونے کے نرخ میں 2487 کا اضافہ ہوا ہے .جس کے بعد دس گرام سونا 3 لاکھ 10 ہزار 528 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے.29 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس قیمت 3395 ڈالر ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *