میٹرک کے طالبعلم نے کم نمبر آنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی

پاکستان نیوز پوائنٹ
میٹرک کے طالبعلم نے کم نمبر آنے پر دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی، پولیس اور فارنزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے کارروائی شروع کر دی ہے تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت لاہور میں میٹرک میں نمبرکم آنے پر طالبعلم نے پانی کی ٹنکی سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس نے بتایا کہ خودکشی کا واقعہ پڈانہ گاؤں میں پیش آیا، جہاں طالبعلم نے پانی کی ٹینکی میں چھلانگ لگائی۔حکام کا کہنا تھا کہ 15سالہ ارسلان کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا ہے اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکھٹے کرلیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *