وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا،جس میں تمام چھ نکاتی ایجنڈا منظور کرلیاگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
تفصیلات کے مطابق 5 وفاقی وزراء کو اضافی قلم دان تفویض کر دیے گئے، کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق وزیرِ نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی چارج، وفاقی وزیرچوہدری سالک کو مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کا چارج دیاگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق رانا تنویر کو نیشنل فوڈ سیکیورٹی ریسرچ، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو بین الصوبائی رابطہ کا چارج اور وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کو آبی وسائل کی وزارت کا اضافی چارج دیاگیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *