وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ لاہور
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے مختلف محکموں، اضلاع، پراجیکٹس میں تیس ہزار افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گریڈ ایک سے پانچ تک بھرتیوں کے لیے وزیراعلیٰ کو سمری بھیجی جائے گی۔ پراجیکٹ پوسٹوں پر بھرتیوں کے لیے عائد پابندی بھی ختم کردی گئی ہے اور گریڈ پانچ سے اوپر پوسٹوں کی منظوری کے لیے معاملہ قائمہ کمیٹی بھیجا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

العربية简体中文NederlandsEnglishFrançaisDeutschItalianoPortuguêsРусскийEspañolاردو