وزیرخارجہ اسحا ق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے اپنے ایکس اکاؤنٹ میں بتایا کہ پاکستان اور بھارت نے فوری جنگ بندی پراتفاق کیاہے ۔ پاکستا ن نے ہمیشہ خطے میں امن اورسلامتی کے لئے کوشش کی ہے ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان نے امن کی کاوشوں میں اپنی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت پرکبھی سمجھوتہ نہیں کیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *