پاکستان شہریت ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
بل کے ذریعے پاکستان سٹیزن شپ ایکٹ 1951 میں ترمیم کی گئی،ترمیمی بل میں کہا گیا کہ پیدائش کی جگہ کی بنیاد پر شہریت دینے کی شق کو بدل دیا جائے، والدین کی شہریت کی بنیاد پر بچوں کو شہریت دی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *