دفتر خارجہ نے جنوبی یونان میں کشتی الٹنے کے واقعے میں ایک پاکستانی کے جاں بحق اور 47 کے بچ جانے کی تصدیق کی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے ساتھ ہماری ہمدردیاں ہیں، جاری امدادی کارروائیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔خیال رہے کہ آج صبح چین اور نیپال میں زلزلے کے باعث 53 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *