پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی جانب سے رواں سال 1169 گیندوں کے بعد پاور پلے میں عبداللّٰہ شفیق کی جانب سے چھکا لگایا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *