پنجاب حکومت نے ملاوٹ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
اتھارٹی کے قیام کا مقصد شہریوں کو سرکاری نرخوں پر اشیا کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی کھانے پینے کی اشیا کا معیار چیک کرے گی اور ڈیمانڈ اینڈ سپلائی کی بھی نگرانی کرے گی۔صوبے بھر میں ملاوٹ کے خاتمے کیلئےچھاپے مارے گی، اتھارٹی کو جرمانوں کا بھی اختیار ہوگا اور اشیا کے معیار اور ان کی تیاری میں حفظان صحت کے اصولوں کے حوالے سے اقدامات کرے گی۔ پنجاب انفورسمنٹ اتھارٹی تجاوزات کے خاتمے کےلئے انتظامیہ سے مل کر اقدامات کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *