پٹرولیم مصنوعات میں 3 سے 5 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہےعالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی 16جنوری سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ پٹرولیم مصنوعات میں 3 سے 5 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے،عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔ خام تیل کی قیمتیں تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں ،برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *