گندم کی نئی امدادی قیمت کا تعین کرنے کیلئے پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

پاکستان نیوز پوائنٹ
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گے، اجلاس میں گندم کی خریداری پالیسی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں صوبائی وزرا اور مشیروں کے علاوہ اعلیٰ حکام بھی شرکت کریں گے جن میں محکمہ زراعت کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *