پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی اسحاق ڈار نے علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دانش اسکول کا…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزارت اطلاعات و نشریات نے امریکی بحریہ کی پاکستانی اجازت سے پاکستانی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مصر کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے…
پاکستان نیوز پوائنٹ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران یمن…