پاکستان نیوز پوائنٹ
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے شوگر ملز کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دے دیا۔نائب وزیراعظم کی زیر صدارت چینی کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہوا. جس میں اسحاق ڈار نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان کو چینی کی قیمت کم کرنے کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ چینی کا ایکس مل ریٹ 164 روپے فی کلو سے کم کرکے 154 سے 159 روپے تک لایا جائے. شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے نائب وزیراعظم کو تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کو آئی ایم ایف سے دوسری قسط مل گئی۔اسٹیٹ بینک نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے…
پاکستان نیوز پوائنٹ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی نے کل 15 مئی کو ’’یومِ تشکر…
پاکستان نیوز پوائنٹ پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے اجلاس میں دو قوانین کی منظوری دی…
پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی افواج کی 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب بزدلانہ جارحیت…