امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تجارتی جنگ چھڑ جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا اور چین کے درمیان ٹیرف کے معاملے پر تجارتی جنگ چھڑ جانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔امریکی خام تیل کی قیمت دو ڈالر بڑھ کر 64.45 ڈالر فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت بھی دو ڈالر اضافے کیساتھ 67.85 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *