اردو نیوز اپڈیٹس

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی الرٹ جاری

پاکستان نیوز پوائنٹ
مشرقِ وسطیٰ میں امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے 12 ممالک کے امریکی سفارت خانوں نے سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ الرٹ ایران اور یمن حوثی ملیشیا کے حملوں کے خطرات پر جاری کیا گیا۔ سیکیورٹی الرٹ میں اردن، عراق، ایران، یمن، لبنان اور شام سمیت خلیجی ممالک شامل ہیں۔امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران اور اس کے حمایتی گروپ امریکی شہریوں اور امریکی مفادات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، خطے میں امریکی شہری پروازوں کی منسوخی اور فضائی بندش سے متعلق باخبر رہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ امریکی شہری مشرقِ وسطیٰ کے کشیدہ علاقوں کے سفر سے گریز کریں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

ایف بی آر افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کی توقعات کیمطابق اپنی کارکردگی بہتر کریں وزیراعظم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر افسران…

1 hour ago

سعودی عرب کے پاکستان میں نئے سفیر کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملاقات علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے پاکستان میں نئے سفیر کی جی ایچ کیو میں…

1 hour ago

حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایران…

1 hour ago

مکہ معاہدے کا مقصد دفاع ہے جنگ نہیں محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ مکہ معاہدے…

1 hour ago

مصر کا سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ مصر نے سعودی عرب کے دفاع کے لیے فوجی مدد کا اعلان…

1 hour ago

ایران جارح قوتوں کے سامنے کسی صورت نہیں جھکے گا مسعود پزشکیان

پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی جارح…

1 hour ago