امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن 39ویں روز میں داخل ملکی معیشت فضائی نظام مفلوج

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت ووٹنگ جاری ہے، امریکی ایوان نمائندگان کی منظوری کے بعد بل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جائے گا۔
امریکی میڈیا کے مطابق بل کا مقصد غذائی امدادی اسکیموں کی بحالی، تنخواہوں کی ادائیگی اور ایئر ٹریفک کنٹرول نظام دوبارہ فعال کرنا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق بل کی منظوری کے بعد سرکاری اداروں کا معمول بحال ہوجائے گا۔ امریکی سینیٹ شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے اخراجاتی بل منظور کرچکا ہے، سینیٹ میں سالانہ اخراجاتی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 40 ووٹ آئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *