پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی سویلین مساجد پر بھارت کے حملے کو شرم ناک قرار دے دیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے پر فوری ردعمل میں بھارت کے حملوں کو شرمناک قرار دے دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول ہاؤس میں میڈیا سکے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرم کی بات ہے کہ ہم نے ابھی پاکستان کے خلاف بھارت کے حملوں کے بارے میں سنا ہے۔
