اردو نیوز اپڈیٹس

انٹرنیٹ بند ہے ایک ماہ میں ڈیڑھ ارب کی ایکسپورٹ کیسے ہوئیں؟ وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے انٹرنیٹ کی سست روی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا انٹرنیٹ کا مسئلہ وقتی تھا جو حل کرلیا گیا. انٹرنیٹ بند ہے ایک ماہ میں ڈیڑھ ارب کی ایکسپورٹ کیسے ہوئیں؟ تفصیلات کے مطابق امین الحق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس ہوا. جس میں وزیرمملکت آئی ٹی شزا فاطمہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا ملک میں دہشت گردی ہوتی ہے. ایک ماہ میں 100 سے زیادہ جوان شہید ہوتے ہیں۔وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ مانتی ہوں عوام پر بلاوجہ سرولینس نہیں ہونی چاہیے .لیکن جہاں ضرورت ہوتی ہے ہمیں وہاں سرویلنس کرنی پڑتی ہے۔انھوں نے بتایا کہ پاکستان نے پچھلے ایک ماہ میں ڈیڑھ ارب ایکسپورٹ کیا ہے، اگر انٹرنیٹ بند ہے تو یہ پیسہ کہاں سے آ رہا ہے. چیئرمین پاشا کو بلائیں انھوں نے کل کہا کسی انڈسٹری کوکوئی مسئلہ نہیں۔وزیر مملکت نے مزید کہا کہ انٹرنیٹ کے ایشوز وقتی تھے، جوحل کر لئے گئے ہیں. اب نہیں ہیں. اسٹار لنک سےبات کر رہےکہ پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ لایا جائے۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت تعزیری کارروائی بھی کی جائے وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے سہولت کار سرکاری افسران…

6 hours ago

وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹرز میں 24گھنٹے پاسپورٹس پراسیسنگ کاؤنٹرز قائم کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا میگا سینٹرز میں 24گھنٹے پاسپورٹس پراسیسنگ کاؤنٹرز…

6 hours ago

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے بچوں سے زیادتی کے مقدمات میں چائلڈ کورٹس کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا

پاکستان نیوز پوائنٹ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین خرم نواز…

6 hours ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہونہار سکالر شپ 100 ارب تک بڑھانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انتشار اور فساد…

6 hours ago

شہریوں کا ملٹری ٹرائل جواد ایس خواجہ نے نظر ثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ ملٹری کورٹ میں شہریوں کے ٹرائل روکنے کی درخواست خارج کرنے کے…

7 hours ago