پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکی مندوب نے ایران کو سخت الفاظ میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی حملوں سے امریکی فوجی اڈوں، تنصیبات یا شہریوں کو نقصان پہنچا تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ امریکا کی اولین ترجیح خطے میں اپنے شہریوں اور فورسز کا تحفظ ہے اوراس مقصد کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا۔انہوں نےایران کی قیادت پر زور دیا کہ وہ عقلمندی کا مظاہرہ کرے اور کشیدگی کے خاتمے کے لیے بروقت مذاکرات کا راستہ اپنائے۔بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں صورتحال کو قابو میں رکھنے کے لیے بھرپور سفارتی و عسکری تیاری میں ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان مشترکہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہنگو میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وطن عزیز کے لیے جانیں نچھاور کرنے والے شہداء اور شجاعت و…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کو صوبہ بھر…
پاکستان نیوز پوائنٹ عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری…
پاکستان نیوز پوائنٹ ہنگو میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے فتنہ…