پاکستان نیوز پوائنٹ
سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کرنے والے 3 جوڑوں کے کیسز کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بالغ لڑکا یا لڑکی پسند کی شادی کر سکتے ہیں، والدین بچوں کو اس معاملے پر ہراساں اور تشدد نہیں کر سکتے۔ عدالت نے پولیس اور انتظامیہ کو پسند کی شادی کرنے والے جوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فریقین کے درمیان لڑکی کی عمر کا تنازع ہے تو اسے متعلقہ عدالت میں حل کیا جائے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی…
پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء…