جائیں تو جائیں کہاں مرغی کے گوشت کی قیمت اچانک 800 روپے سے تجاوز کر گئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
لاہور میں سرکاری نرخنامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا ہے گوشت کے نرخوں میں 4 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے۔زندہ مرغی کی قیمت میں تین روپے کی کمی ہوئی ہے لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 394 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرچون ریٹ 408 روپے ہے۔ لاہور میں انڈوں کی فی درجن قیمت 329 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔ اسلام آباد میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت 430 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ مرغی کے گوشت کا نرخ 666 روپے مقرر کیا گیا ہے، اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 94 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *