اردو نیوز اپڈیٹس

برطانیہ فرانس کا یوکرین کی فوجی مدد بڑھانے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ
برطانیہ اور فرانس نے یوکرین کی فوجی مدد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔برطانیہ یوکرین کو خفیہ فوجی ٹیکنالوجی فراہم کرے گا، یوکرین کو طویل فاصلے کے میزائل بنانے میں مدد ملے گی، فرانس کا یوکرین کو فضائی دفاعی میزائل جلد دینے پر زور دیا۔برطانیہ اور فرانس نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا، برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ روسی حملوں کے خلاف یوکرین کا دفاع مضبوط کرنا ہوگا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں

پاکستان نیوز پوائنٹ سرور کونین حضرت محمدﷺ کی ولادت باسعادت کے جشن کی تیاریاں عروج…

36 minutes ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورۂ ایران، آبنائے ہرمز کھولنے اور کشیدگی ختم کرنے پر اہم پیش رفت

پاکستان نیوز پوائنٹ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل…

38 minutes ago

ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی محسن نقوی

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ…

39 minutes ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او…

42 minutes ago

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک…

45 minutes ago

ٹرمپ کا کینیڈین گاڑیوں پر ٹیرف 50فیصد کرنے کا اعلان

پاکستان نیوز پوائنٹ ٹرمپ نے کینیڈا سے درآمد ہونے والی گاڑیوں، ٹرکوں، آٹو پارٹس اور…

47 minutes ago