پاکستان نیوز پوائنٹ
اسرائیل کے شہر تل ابیب میں سیکڑوں افراد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں شامل افراد نے 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات کیلئے ریاستی انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو 7 اکتوبر کے حملے کی تحقیقات سے بچنا چاہتا ہے، نیتن یاہو کی پالیسیوں سے اسرائیل غیر محفوظ ہو گیا ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر افتتاحی تقریب سے خطاب بھی…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اللّٰہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفی کمال نے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان صومالیہ کی خودمختاری،…
پاکستان نیوز پوائنٹ او آئی سی اور 22 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی جانب…
پاکستان نیوز پوائنٹ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس…