اردو نیوز اپڈیٹس

حوثی ملیشیا کے 2 میزائل 4 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیئے ترجمان اتحادی افواج

پاکستان نیوز پوائنٹ
سعودی عرب نے تازہ حملے میں حوثی ملیشیا کے 2 میزائل اور 4 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا ہے۔اتحادی افواج کے ترجمان میجرجنرل ترکی المالکی کے مطابق سعودی دفاعی نظام نے جنوبی علاقوں خمیس مشیط اور جازان کے اوپر میزائل اور ڈرونز کو تباہ کیا۔سعودی سول ڈیفنس کے مطابق ملبہ رہائشی علاقوں پر گرنے سے عمارتوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں

Faisal Bukhari

Recent Posts

جنرل اسمبلی اجلاس وائٹ ہاوس نے شہباز ٹرمپ ملاقات کی تصویر جاری کردی

پاکستان نیوز پوائنٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف…

6 hours ago

وزیراعظم کی ریلوے میں عوامی سہولت فریٹ سروس مزید بہتر بنانے کی ہدایت

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی…

6 hours ago

پُرتشدد انتشار 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا کور کمانڈرز کانفرنس

پاکستان نیوز پوائنٹ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

6 hours ago

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری جاں بحق

پاکستان نیوز پوائنٹ بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز (بی ایس ایف) کی جانب سے پاک بھارت…

6 hours ago

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن7 خوارج جہنم واصل

پاکستان نیوز پوائنٹ شمالی وزیرستان کےعلاقے عیدک میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن…

6 hours ago