پاکستان نیوز پوائنٹ
حکومت نے سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو بوجھ قرار دے دیا۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے سالانہ125ارب بوجھ پڑ رہا ہے، نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری کی نرخ کو تبدیل کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ19روپے سے نرخ کم کرکے8سے دس روپے پر لایا جائے گا، نیٹ میٹرنگ صارفین کے ساتھ نئے معاہدے نئی شرطوں پر ہونگے،ملک بھر میں سوا لاکھ کے قریب نیٹ میٹرنگ کے صارفین ہیں۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی الوداعی ملاقات…
پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علی…
پاکستان نیوز پوائنٹ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلمان معاشروں میں لڑکیوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈولتی معیشت سنبھل رہی…
پاکستان نیوز پوائنٹ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل…
پاکستان نیوز پوائنٹ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ مالی سال 2025ء…