حکومت کی جانب سے ملک میں آئندہ پندرہ روز کے لیے پٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کیے جانے کا امکان

پاکستان نیوز پوائنٹ
حکومت نے عوام کو نئے سال کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔حکومت نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی قیمت میں 56 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔وزارتِ خزانہ نے قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کردیا. جس کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلیے ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *