پاکستان نیوز پوائنٹ
یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس نے رات بھر میں تقریباً 500 ڈرونز، 40 میزائلوں سے حملہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس نے یوکرین میں توانائی، شہری انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنایا، ان حملوں سے ظاہر ہے روس جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتا۔ صدر زیلنسکی نے یہ بھی کہا کہ روسی حملوں سے دفاع کے لئے یوکرین کو مزید ایئر ڈیفنس میزائلوں کی ضرورت ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر اعظم شہباز شریف کے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران سامعین…
پاکستان نیوز پوائنٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے افغانستان سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کو…
پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ترکیے ، پاکستان اور سعودی عرب…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اقوامِ متحدہ کے…