اردو نیوز اپڈیٹس

سان فرانسسکو کی سپر انٹیلی جنس کمپنی میں خفیہ آلہ نصب کرنے پر 35 سالہ سعودی شہری گرفتار

پاکستان نیوز پوائنٹ
امریکا میں سان فرانسسکو کی سپر انٹیلی جنس کمپنی میں خفیہ آڈیو ریکارڈنگ آلہ نصب کرنے پر سعودی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ایف بی آئی کے مطابق 35 برس کے عبدالرحمن الفوزان نے ایگزیکٹو کانفرنس روم میں ڈیوائس چھپا کر خفیہ ریکارڈ نگ کی کوشش کی۔ تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی اشارہ نہیں ملا کہ ملزم نے حساس ڈیٹا تک رسائی حاصل کی ہو یا اسے چرایا ہو ۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں بھی میزائل اور ڈرون حملوں کی ویڈیوز بنانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کے الزام میں متعدد امریکی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل کی ملاقات حکمت عملی پر بریفنگ

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف سے مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ…

1 hour ago

روسی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ روسی فیڈریشن کے وزیرِ داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز…

1 hour ago

اسحاق ڈار سے عمانی وزیر خارجہ کی ملاقات دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے عمانی ہم منصب سید بدر بن حمد…

1 hour ago

قومی اسمبلی اجلاس خواجہ آصف کی پی ٹی آئی پرکڑی تنقید

پاکستان نیوز پوائنٹ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہارِ خیال…

2 hours ago

واشک میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے سکیورٹی ذرائع

پاکستان نیوز پوائنٹ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع واشک میں کارروائی کرتے ہوئے 5…

2 hours ago

ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے کے خلاف کارروائی کی دھمکی دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مزید کارروائی کا عندیہ…

2 hours ago