پاکستان نیوز پوائنٹ
سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس کی مانگ میں بھی اضافہ ہونے لگا۔ گیس کی بندش کے سبب ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں ایل پی جی مارکیٹ میں 310 روپے کلو کے نرخ پر فروخت ہو رہی ہے جبکہ اس کا سرکاری ریٹ 250 روپے کلو ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ مہنگے داموں ایل پی جی خرید کر وہ اسے مہنگی قیمت پر بیچنے پر مجبور ہیں۔ شہریوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گراں فروشی کے خلاف سخت کارروائی کرے اور گیس کی قیمتوں پر قابو پائے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکسز اتنے زیادہ ہیں کہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے…
پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی…
پاکستان نیوز پوائنٹ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں…
پاکستان نیوز پوائنٹ چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ شرف علی شاہ نے کہا ہے کہ انٹر بورڈ…