اردو نیوز اپڈیٹس

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں آج بھی اضافہ

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا۔رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوسرے دن بھی بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2635ڈالر کی سطح پر آگیا۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 943روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 35 ہزار 511 وپے کی سطح پر آگئی۔اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3 ہزار 350 روپے اور 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2 ہزار 872 08 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار نظام فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کا افتتاح کردیا

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے خود کار…

5 hours ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے محروم رہ جائے تو یہ ریاست کے لیے لمحہ فکریہ ہے

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوئی بچہ تعلیم سے…

5 hours ago

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان میں نشستیں بڑھانے کے آئینی ترمیمی بل کی منظوری دے دی

پاکستان نیوز پوائنٹ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی…

5 hours ago

صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں کو معافیاں اور این آر او نہیں ملتے

پاکستان نیوز پوائنٹ صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہاہے ملک کیخلاف سازشیں کرنے والوں…

5 hours ago