اردو نیوز اپڈیٹس

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمتوں میں تیز کمی کا رجحان جاری ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور صرافہ مارکیٹ کے خریداروں کو ریلیف ملا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 107 ڈالر فی اونس سستا ہو کر 4,371 ڈالر تک گر گیا مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ ایک تولہ سونا ایک ہی دن میں 10,700 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے پر پہنچ گیا۔ دس گرام سونا بھی 9,174 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 93 ہزار 914 روپے تک گر گیا۔ چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی دیکھی گئی، جس کے مطابق ایک تولہ چاندی 145 روپے کی کمی کے بعد 7,930 روپے پر آگئی۔ تجزیہ کاروں کے مطابق عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی اور ملکی طلب میں کمی کے باعث سونا و چاندی کی قیمتیں مستحکم ہونے کا رجحان دکھا رہی ہیں۔

Faisal Bukhari

Recent Posts

نیو یارک وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ملاقات

پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان اور ایران نے علاقائی امن اور خوشحالی کے فروغ کیلئے مل…

17 hours ago

سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان نیوز پوائنٹ سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت…

17 hours ago

پی ٹی آئی والوں کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہیں ہونے دیا جائے گا خواجہ آصف

پاکستان نیوز پوائنٹ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف والے وفاقی…

17 hours ago

پی ٹی آئی والے بزدل لوگ ہیں ہمت ہے تو آؤ اور کرو لانگ مارچ عطا تارڑ

پاکستان نیوز پوائنٹ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی…

17 hours ago

جنرل اسمبلی درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا ہال خالی ہوگیا

پاکستان نیوز پوائنٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب…

17 hours ago

امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں

پاکستان نیوز پوائنٹ امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں،…

17 hours ago