پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا. گزشتہ روز بھی قیمت میں اضافہ ہوا تھا۔سونے کے فی تولہ نرخ میں 2800 روپے کا مزید اضافہ ہو گیا ہے، اس اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 3 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کے نرخ 2400 روپے بڑھے، جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 65 ہزار 174 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس دام میں 27 ڈالر اضافہ ہونے سے قیمت 2942 ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
پاکستان نیوز پوائنٹ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای اپنے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ…
پاکستان نیوز پوائنٹ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے وفد کے ہمراہ چیف…
پاکستان نیوز پوائنٹ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان…
پاکستان نیوز پوائنٹ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکو ڈک (پاکستان کے تانبے اور سونے کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ پاکستان ادار ہ شماریات نے ملک کی پہلی ڈیجیٹل اقتصادی شماری کے…
پاکستان نیوز پوائنٹ ملک بھر میں امیگریشن کا نیا نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا…