سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

پاکستان نیوز پوائنٹ
ایک تولہ سونا 2300 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 56 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ، جبکہ دس گرام سونا 1972 روپے کمی سے 3 لاکھ 5 ہزار 812 روپے کا ہوگیا ۔ اسکے علاوہ ایک تولہ چاندی 34 روپے کمی سے 4023 روپے پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر سستا ہوکر 3340 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *