پاکستان نیوز پوائنٹ
سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی، گزشتہ کاروبار روز بھی سونے کے نرخ میں 800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔آج سونے کی قیمت میں 600 روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے .جس کے بعد سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا ہے۔دس گرام سونے کے نرخ میں بھی 514 روپے کی کمی ہوئی ہے. جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 33 ہزار 711 روپے کا ہو گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں 6 ڈالر کی کمی ہوئی ہے. جس سے فی اونس سونا 2614 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2624 ڈالر پرآگیا ہے۔